نابیناؤں کے عالمی دن پرپیب کی تقریب 15اکتوبرکوہوگی

37

کراچی(پ ر)پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ (پیب)سندھ کے زیراہتمام سفید چھڑی کے عالمی دن (White cane safty day)کے موقع پر تقریب 15اکتوبرکو مقامی ہوٹل میں سہ پہر3بجے ہوگی، رکن قومی اسمبلی شکورشادمہمان خصوصی ہوں گے، جبکہ تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیرزمان ، سیاسی وسماجی شخصیات اورسندھ بھرسے بلائنڈکمیونٹی کے نمائندگان شرکت کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ