سندھ کچی آبادیز اتھارٹی کی گو رننگ با ڈی کی تشکیل نو کر دی گئی

46

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کچی آبادیز حکومت سندھ نے مجا ز اتھا رٹی (وزیر اعلیٰ سندھ) اور سندھ کچی آبا دیز ایکٹ 1987کے سیکشن 6(3) کے تحت سندھ کچی آبا دیز اتھا ر ٹی کی گو رننگ با ڈی کی تشکیل نو کر دی ہے۔ محکمے کی جانب سے جا ری نو ٹیفکیشن کے مطا بق صوبائی وزیر لو کل گو رنمنٹ، پبلک ہیلتھ انجینئر نگ اور کچی آبا دیز سندھ گو ر ننگ باڈی کے چیئرمین جبکہ ایم پی ایز سندھ اسمبلی عبدالجبا ر،لیا قت علی آسکا نی،فرخ شا ہ اور انتھو نی نو ید غیر سرکاری رکن ز جبکہ سیکرٹری محکمہ کچی آبا دیز سندھ بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ ،کمشنر حیدرآبا د ،کمشنر سکھر ، کمشنر لا ڑ کانہ ڈویژن، میئر کراچی، میٹروپولیٹن کارپو ریشن ،میئر حیدرآبا د میو نسپل کا ر پو ریشن ،میئر سکھر میو نسپل کارپوریشن، میئر لاڑکانہ میونسپل کارپوریشن اور ڈائریکٹر فنانس (فنا نس اینڈ ایڈمنسٹریشن) SKAAکمپنی کے سرکاری ارکان ہو ں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ