گوجرانوال? م?? ?ر?ف? حادث?،3 افراد جا? بحق

192

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ کے قریب مسافر وین اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جبکہ حادثے کے بعد ٹرالر درائور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے پولیس نے ٹرالر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا ہے ۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔