ایف پی سی سی آئی میں شجر کاری مہم کا آغاز

33

کرا چی (اسٹاف رپورٹر ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈسٹر ی نے شجر کا ری مہم کا آغا ز کر دیا اور بز نس کمیو نٹی بھی اس شجر کاری مہم میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لے اور اپنی آنے والی نسلو ں کو ما حو لیا ت کی تبد یلی اور فضا ئی آلو دگی سے محفو ظ رکھ سکیں ۔ ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر ایس ایم منیر نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے مشن کو پورا کر نے کے لیے مقامی کا روباری اداروں اور بلخصو ص سو ل سوسائٹی کو مشتر کہ شجر کا ری مہم میں حصہ لینے کے لیے کہاہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ