معراج الہدیٰ و دیگر کا حسن صہیب مراد کی حادثاتی موت پر اظہار افسوس

49

کراچی( اسٹاف رپورٹر )جماعت اسلامی سندھ کے امیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، جنرل سیکرٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر ذمے داران نے معروف تعلیمی ماہر اور سابق نائب امیر پاکستان خرم جاہ مراد مرحوم کے
بیٹے ڈاکٹر حسن صہیب مراد کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
اظہار افسوس

Print Friendly, PDF & Email
حصہ