موحولیاتی خطرات سے آگاہی کے لیے سیمینار

30

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے شعبہ کیمیا کے زیر اہتمام اور آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈکمرشلائزیشن اور ایچ ای سی کے اشترک سے آگاہی سیمینار بعنوان’’ڈائیزکی محتاط ہینڈلنگ اور ڈسپوزل ‘‘ بروز بدھ15 اگست کو جامعہ کراچی کے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔مذکورہ سیمینار کا مقصد ڈائیز اور کیمیکل کے غیر محتاط استعمال کی وجہ سے پیداہونے والے ماحولیاتی اور صحت کے خطرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔مقررین میں ڈاکٹر ستارہ راشد ٹیکسٹائل کنسلٹنٹ،ڈاکٹر فرحان عبدالرؤف ڈبیلو ایچ اوکنسلٹنٹ پرافیسر ڈاکٹر نسرین فاطمہ شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.