بی گریڈ کے طلبہ کامیاب

53

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ گروپ سائنس سال دوئم کے نتاتج میں سب سے زیادہBگریڈ کے امیدوار کامیاب ہوئے ۔Bگریڈ میں کامیاب ہونے امیدواروں کا تناسب 18.17فیصد رہا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سائنس گروپ سال دوئم کے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج کے مطابق 157545 امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے سب سے زیادہ Bگریڈ حاصل کرنے والے 28630امیدوار کامیاب قرار پائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ