معذورین کوملازمت کی فراہمی  کافیصلہ خوش آئند ہے‘شاہد میمن

11

کراچی (پ ر) پاکستان ڈس ایبلڈفاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد احمدمیمن نے حکومت سندھ کی جانب سے معذورین کوملازمتیں فراہم کرنے کے خصوصی فیصلے کوقابل ستائش قراردیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ ودیگر حکومتی افسران کو3 دسمبرعالمی یوم معذورین کے تناظر میں چند تجاویز پیش کیں جن کے روبہ عمل آنے سے ملازمتوں کی فراہمی کاسلسلہ سہل اورقابل عمل ہوسکے گا۔وہ مرکز فیڈرل بی ایریامیں پریس بریفنگ دے رہے تھے ۔

حصہ