شاہراہ فیصل پر واقع نجی ہوٹل کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی

90

کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع نجی ہوٹل کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی

تفصیلات کے مطابق رات گئے کرچی میں شاہراہ فیصل پر واقع نجی ہوٹل میں آگ لگ گئی،جبکہ فائربریگیڈ کی3گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں،دھویں باعث ایک شخص کی حالت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو کے عمل کو تیز کرتے ہوئے کرین کی مدد سے ہوٹل میں موجود لوگوں کو اتارا جارہا۔

اس موقع پر ایدھی کی ایمبولینسز اور امدادی ٹیمیں جائے واقعہ پر پہنچ گئی ،جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارمتعلقہ ادارے بھی موقع پر پہنچ گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ