وز?راعظم ?? آئند? بج? م?? عوام ?و ز?اد? ر?ل?ف د?ن? ?? ?دا?ت

74

وزیراعظم میاں نوازشریف نے وزارت خزانہ کو بجٹ 2015-16میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں وزارت خزانہ اسحاق ڈار نے کی فنانس منسٹری کی سالانہ کاکردگی رپورٹ پیش کی جب کہ سیکرٹری خزانہ نے نئے بجٹ کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آیندہ بجٹ میں عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دیاجائے اور معاشی استحکام کے اثرات عوام تک پہنچنے چاہییں۔وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو برآمد ات میں اضافے کی بھی ہدایت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ