افغان فوج?و? ن? 83 طالبان ?لا? ?ردئ??

78

کابل : افغانستان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف صوبوں میں آپریشن کرتے ہوئے 83 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان  فوج نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف صوبوں میں آپریشن کئے۔ جس کے نتیجے میں 83 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے بیان میں مزید کہا گیا کہ آپریشنز میں 9 فوجی بھی ہلاک ہوئے آپریشن کے دوران چارسو کلوگرام دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیاگیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ