انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

189

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 278 روپے 40  پیسے پر بند ہوا تھا۔