نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پرسماعت

79

لاہور (نمائندہ جسارت) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیان کو عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش کرنے کے معاملے میں نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پرسماعت، ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ ڈیفنس سی پولیس سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 14 مارچ تک ملتوی کردی۔