غیر قانونی طریقے سے حج کرانے پر سہولت کاروں کو قید اور جرمانہ ہوگا

69
مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد زائرین کی پہنچ سے دور رکھنے کے لیے بیت اللہ کاغلاف اوپر کی جانب اٹھا دیا گیا ہے 
مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد زائرین کی پہنچ سے دور رکھنے کے لیے بیت اللہ کاغلاف اوپر کی جانب اٹھا دیا گیا ہے 

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی پاسپورٹ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ غیرقانونی طریقے سے لوگوں کو حج کرانے والے سہولت کاروں کو قید اور جرمانوں کی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیرقانونی طور پرحج کرانے میں سہولت کاروں کو 15 دن قید اور 10 ہزار ریال جرمانہ کی جائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس نے کا کہنا ہے کہ حج کے موسم میں غیر مجاز افراد کو عازمین حج میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے انتظامی کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا

Print Friendly, PDF & Email
حصہ