لاہور Archives - Page 332 of 490 - Daily Jasarat News

لاہور

کورونا وبا کیخلاف جنگ میں الخدمت قوم کے شانہ بشانہ ہے، ذکر اللہ مجاہد

لاہور (نمائندہ جسارت) سرپرست اعلیٰ الخدمت فاؤنڈیشن و امیر جماعت اسلامی لاہور ڈاکٹر ذکر اللہ مجاہد، صدر الخدمت فاؤنڈیشن لاہور عبدالعزیز عابد، نائب امیر...

حکومت کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹر ز کو تحفظ فراہم کرے،سینیٹر سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور عملہ خود...

الخدمت مستحقین تک 46کروڑ کا راشن پہنچا چکی

لاہور ( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی اور الخدمت فائونڈیشن اب تک 46کروڑ کا خشک راشن مستحقین تک پہنچاچکی ہے، خدمت کمیٹیاں قائم کر کے...

کوروناکے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیںگے، عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ جسارت)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور شہراورگردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے لاہورشہر اورگردونواح کے علاقوں میں لاک...

ٹائیگر فورس کا اعلان عمران خان کا جذباتی فیصلہ ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کا اعلان عمران خان کا جذباتی اورفسادی...

عوام کے شانہ بشانہ کورونا وبا سے لڑیں گے، تنہا نہیں چھوڑیں گے، شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/ خبر ایجنسیاں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاںمحمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کے شانہ بشانہ کورونا کی...

لاہور ہائیکورٹ، حادثے کے بعد گاڑی پولیس قبضے میں رکھنے کے ضابطہ کار طے

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک حادثات میں 2 مختلف قوانین کی دفعات لگانے، ٹریفک حادثات میں گاڑیوں کو پولیس کے قبضہ میں...

تعاون کے باوجود مساجد کی تالابندی پر تشویش ہے،زاہد محمود قاسمی

لاہور (نمائندہ جسارت) مرکزی علما کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہا ہے کہ مساجد کو بند کرکے پانچوں نمازیںاور جمعہ...

کورونا وائرس نے دنیا کی بے بسی واضح کردی، حافظ ادریس

لاہور(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان کے بزرگ رہنما حافظ محمد ادریس نے کہاہے کہ کورونا وائرس نے دنیا کی بے بسی واضح کردی ہے...

راشد نسیم آج وڈیو لنک کے ذریعے منصوبہ عمل کمیٹی کے ارکان سے خطاب کرینگے

لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج وڈیو لنک کے ذریعے منصوبہ عمل کمیٹی کے ارکان سے خطاب کریں گے۔

مزید خبریں