راشد نسیم آج وڈیو لنک کے ذریعے منصوبہ عمل کمیٹی کے ارکان سے خطاب کرینگے

149

لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج وڈیو لنک کے ذریعے منصوبہ عمل کمیٹی کے ارکان سے خطاب کریں گے۔