نذرانہ………………اجمل سراج

180

میاں صاحب کو جو کرتے رہے وہ
انہیں پیش اب وہ نذرانہ کریں گے

وہ جو کل خان صاحب نے کیا تھا
وہی سب آج مولانا کریں گے