جہاد…………………

182

دوستو کل تھا اور نہ کل ہوگا
یہ نہیں ہے کہ صرف آج نہیں

ظلم کا ہے فقط جہاد علاج
ظلم کا اور کچھ علاج نہیں