ضمنی انتخابات‘ پولنگ اسٹیشنوں کے اہر رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

379

پشاور(آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 45کرم ، پی کے 63نوشہرہ سمیت 8حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات موقع پر پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فرنٹیئر کانسٹیبلری اور رینجر کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ پی کے 63اور این اے 45پر 53سے زائد پولنگ اسٹیشنوں کو حساس ترین قرار دیا جا چکا ہے۔