پاکستان اور امریکا کے ما بین آزاد تجارت کا معاہدہ ہوسکتاہے،رکن ریپبلکن پارٹی

167

واشنگٹن(آئی این پی)ریپبلکن پارٹی کے رہنما سینیٹر لنڈسے گراہم نے پیر کو اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان بے پناہ کاروباری مواقع موجود ہیں، وزیر اعظم عمران خان دورے میں پاکستان اور امریکا کے ما بین آزاد تجارت کا معاہدہ ہوسکتاہے، جس کا محور باہمی سیکورٹی مفادات ہوں گے۔