وزیرمملکت شہریارخان آفریدی سےفرانس کے سفیرمارک بیریٹی کی ملاقات 

28

اسلام آباد (اے پی پی) وزیرمملکت برائے داخلہ سے شہریارخان آفریدی سے فرانس کے سفیرمارک بیریٹی نے ملاقات کی‘ ملاقات میں دوطرفہ تعاون اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر وزیرمملکت شہریارخان آفریدی نے کہا کہ دہشت گردی نے پوری دنیا کو متاثرکیا ہے اور پاکستان کی مسلح افواج نے امن اور سلامتی کی بحالی میں کلیدی کرداراداکیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.