59
پارکنگ کی مناسب سہولت نہ ہونے کے باعث میٹرک بورڈ آفس آنے والے طلبہ اور والدین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بیچ راستے میں کھڑی ہیں جس کی وجہ سے گزرنے والے سیکڑوں شہریوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ دلاور فگار روڈ پر میٹرک بورڈ آفس کے علاوہ نیشنل بینک کی برانچ، پاکستان سینٹرل ہومیو پیتھک میڈیکل کالج و اسپتال اور جناح گورنمنٹ کالج قائم ہیں جہاں سیکڑوں افراد کی بیک وقت آمد و رفت رہتی ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ بورڈآفس میں وسیع جگہ موجودہے پھربھی شہریوں کواذیت میں مبتلاکیاجاتاہے، انتظامیہ سنگین صورت حال کانوٹس لے کرفوری اقدامات کرے (فوٹو: جسارت)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ