وزیراعظم سے کاروباری شخصیت عقیل کریم کی ملاقات‘ ڈیمز کیلیے چندہ مہم پر گفتگو

102

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ممتاز کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران ڈیمز کے لیے فنڈز جمع کرنے کی مہم اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ