پیک پرائیویٹ اسکولز کا جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان

27

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیک پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان کردیا۔صدر پیک سید شہزاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام پاکستان کو خصوصی طور پر نہایت اہتمام اور بھرپور جوش و جذبے سے منائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ایچ اے آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پیک کے عہدیداران نے شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.