چوہڑ جمالی، پسند کی شادی کرنے کے جرم میں بھائی نے بہنوئی اور بہن کو قتل کردیا

33

چوہڑ جمالی (نمائندہ جسارت) چوہڑجمالی کے نزدیک پسند کی شادی کرنے کے جرم میں بھائی نے بہنوئی اور بہن کو گولی مار کر قتل کردیا۔ گاؤں جانو دل میں دو ماہ قبل فاروق دل اور بیس سالا عائشہ سنگھار نے پسند کی شادی کی تھی جس پر محمد سنگھار نامی شخص نے دونوں کو قتل کردیا۔ ملزم نے تھانے میں خود گرفتاری دے دی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ