یمن کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سزائے موت سنادی

646

یمن کی ایک فوجداری عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق 2018 میں یمن میں ہوئے طلباء سے بھری بس پر حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ، محمد بن سلمان، امریکی وزیر جنگ اور یمن کے مفرور صدر عبد ربه منصور ہادی کو یمن کی فوجداری عدالت نے سزائے موت سنائی ہے۔