انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ،اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

459

کراچی:انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 48 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41 ہزار 325 پر آ گیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 373 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔