اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی

251
reserves, data

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 52 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کے پاس اس وقت 4 ارب 3 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 9 ارب 56 کروڑ ڈالر ہے۔