انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

211

  انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 1 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

 انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔