سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 ریکارڈ کی گئی

564
Earthquake

سوات: پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ اور گہرائی 182 کلومیٹر تھی۔ذ

ذرائع کے مطقب زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ، زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔