حیدرآباد ،لیاقت یونیورسٹی اسپتال و جامشورو کے افسران ڈاکٹرز،نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف ڈاکٹر صدیق پہوڑ کی الوداعی تقریب سے خطاب کررہے ہیں