ٹیکساس:عافیہ فائونڈیشن و کائر ٹیکساس کے تحت فوجی ریزروبیس کے سامنے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلیے نکالی گئی ریلی کے شرکا سے امام ڈاکٹر عمر سلیمان اور موری سلاخن خطاب کررہے ہیں