کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیاب امیدواروں سے متعلق اجتماع کارکنان سے خطاب کررہے ہیں، دوسری جانب امیدواران و ضلعی امراء یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں