پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

152

پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم (سعودی عرب) کے چیئرمین عابد شمعون چاند نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آنے اور مسافروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا اور شہید ہونے ولوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔