ملک وقوم کی ترقی اتحاداور اتفاق ہی سے ممکن ہے،حاجی حنیف طیب

35

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب کی زیرصدارت پارٹی کااجلاس منعقد ہوا۔جس میںدہشت گردی کے نتیجے میں افواج پاکستان کے نوجوانوں کی شہادت،بڑھتی ہوئی مہنگائی، ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال ودیگر عوامی مسائل کے حوالے سے گفتگوکی گئی۔ حکمرانوں اور سیاست دانوں کو یہ احساس کرنا ہوگا ملک وقوم کی ترقی اتحاداور اتفاق ہی سے ممکن ہے۔