القرآن

75

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اور ابراہیم ؑ نے (اپنے باپ سے) کہا ’’سلام ہے آپ کو میں اپنے رب سے دعا کروں گا کہ آپ کو معاف کر دے، میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے۔ میں آپ لوگوں کو بھی چھوڑتا ہوں اور ان ہستیوں کو بھی جنہیں آپ لوگ خدا کو چھوڑ کر پکارا کرتے ہیں۔ میں تو اپنے رب ہی کو پکاروں گا، امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کر نا مراد نہ رہوں گا‘‘۔
(مریم: 47-48)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ