درس قران ڈاٹ کام کے پروگرام میں مفتی رشید احمد خورشید آج بیان کریں گے

26

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آج سہ پہر 3 بجے درس قران ڈاٹ کام کے تحت ہونے والے پروگرام “فکر آخرت” میں جامعہ الرشید کے استاد مفتی رشید خورشید بیان کریں گے۔ یہ بیان ڈاکٹر انیس خورشید ہاوس بلاک N گلی نمبر3 ڈی سی آفس روڈ پر ہوگا۔ مردوں کے علاوہ عورتیں بھی درس میں شرکت کر سکتی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ