انتخاب

114

 

’’دین ودنیا کی تفریق غلط ذہن کی پیداوار ہے۔ مومن کو دنیا میں بشری تقاضے پورے کرنے کے لئے کسبِ معاش میں بھی چاق چوبند ہونا چاہئے اور کسبِ معاش کی یہ جدوجہد بھی خدا کی راہ میں جدوجہد ہی سمجھی جائے گی‘ البتہ یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے جذبات اور ارادوں پر ایمان و تقویٰ کی گرفت رکھے اور سب کچھ انھی جذبات اور ارادوں کے ساتھ کرے جو ایمان اور تقویٰ کے شایانِ شان ہو۔‘‘
(مولانا محمد یوسف اصلاحی کی کتاب ’’شعورِ حیات ‘‘سے انتخاب)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ