آئی جی سندھ نے پولیس چوکی میں شہری پرتشددکانوٹس لے لیا

27

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے لکی اسٹار پولیس چوکی پرپولیس اہلکار کا شہری پر مبینہ تشدد اور کوریج کرنے پر میڈیا رپورٹر کو پولیس چوکی میں بند کیے جانے کے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری اور جملہ پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.