پاکستان Archives - Page 3734 of 15313 - Daily Jasarat News

پاکستان

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہے، مزید 20اشیا کی قیمتوںمیں مزید اضافہ

اسلام آباد (صباح نیوز) ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا جب کہ ملک میں مہنگائی...

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ (صباح نیوز) کوئٹہ میں دہشت گردوں کی پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے...

فیصل واوڈا نااہلی کیس‘عدالت عظمیٰ میں سماعت کے لیے مقرر

اسلا م آباد(صباح نیوز)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کا کیس عدالت عظمیٰ میں سماعت کے لیے مقرر...

عدم اعتماد‘ آصف زرداری کی پھر لاہور آمد

لاہور(نمائندہ جسارت)اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کیلیے سرگرمی، سابق صدر آصف علی زرداری ایک دن کراچی میں قیام کے بعد واپس لاہور آگئے۔پیپلزپارٹی کے...

پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی 

پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی  راولپنڈی(صباح نیوز)پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل رینک...

سراج الحق و دیگر کا ڈاکٹر عطاالرحمن کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک کے معروف کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر عطا الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ کا...

فیٹف کو 413 اینٹی منی لانڈرنگ کیسز پر رپورٹ پیش

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے فیٹف انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو بورڈ کے اجلاس میں413 اینٹی منی لانڈرنگ کیسز پر رپورٹ پیش کر دی۔منی لانڈرنگ کو روکنے...

جرمنی کا پاکستان کے پر امن اور سفارتی حل کے مطالبے کا خیرمقدم

اسلام آباد(آئی این پی)جرمنی نے پاکستان کی جانب سے یوکرین تنازع کے پر امن اور سفارتی حل کے مطالبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے...

بلوچستان کے قوم پرست سیاستدان عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ممتاز قوم پرست سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق سیاسی رہنما کے بیٹے کا کہنا ہے...

پی ایس ایل:اسلام آباد کو شکست، لاہور نے فائنل میں جگہ بنالی

لاہور(سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ...

مزید خبریں