فیٹف کو 413 اینٹی منی لانڈرنگ کیسز پر رپورٹ پیش

206

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے فیٹف انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو بورڈ کے اجلاس میں413 اینٹی منی لانڈرنگ کیسز پر رپورٹ پیش کر دی۔منی لانڈرنگ کو روکنے کیلیے اب تک کے ا اقدامات کیے اس سے متعلق پاکستان نے فیٹف انٹرنیشنل کواپریشن ریویو بورڈ کے دو روزہ اجلاس میںپیشرفت رپورٹ جمع کرادی۔ ایس ای سی پی کی جانب سے 26 بڑی کمپنیوں کے خلاف ایکشن بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔