عدم اعتماد‘ آصف زرداری کی پھر لاہور آمد

177

لاہور(نمائندہ جسارت)اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کیلیے سرگرمی، سابق صدر آصف علی زرداری ایک دن کراچی میں قیام کے بعد واپس لاہور آگئے۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کی شہباز شریف سے ایک اورملاقات کا امکان ہے، تحریک عدم اعتماد کے معاملات پر بات چیت ہوگی۔ادھر شہباز شریف نے کورونا سے علیل جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوا یاہے، نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔