جرمنی کا پاکستان کے پر امن اور سفارتی حل کے مطالبے کا خیرمقدم

286

اسلام آباد(آئی این پی)جرمنی نے پاکستان کی جانب سے یوکرین تنازع کے پر امن اور سفارتی حل کے مطالبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ جرمنی وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ ہے، بدقسمتی سے عمران خان کے دورے پر روسی جارحیت کے بھی سائے پڑے ہیں، جرمن سفارتخانے کے مطابق پاکستان کا معاملے کے پرامن اور سفارتی حل کا مطالبہ قابل تحسین ہے۔