والدین کی عزت و تکریم ہماری زندگی  کی کامیابی ہے، مولانا صہیب شاہد

48

کراچی (پ ر) والدین کی عزت و تکریم کرنا اور ان کا ہمہ وقت خیال رکھنا، ہماری زندگی کا سرمایہ افتخار ہونا چاہیے۔ یہ اپنی اولاد کو کائنات کے تمام معاملات اور معمولات کو از خود بروئے کار لاکر کڑی دھوپ میں بھی رزق کی تلاش میں رہتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ہماری اولاد دینی اور دنیاوی زندگی میں ہم سے بہتر زندگی گزارنے کی متحمل ہو سکے۔ یہ بات محمدی مسجد برنس روڈ میں مولانا مفتی حافظ محمد صہیب شاہد نے جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ