القرآن

58

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اے نبی ؐ! تمہارے رب کی کتاب میں سے جو کچھ تم پر وحی کیا گیا ہے اسے (جوں کا توں) سنا دو، کوئی اْس کے فرمودات کو بدل دینے کا مجاز نہیں ہے، (اور اگر تم کسی کی خاطر اس میں رد و بدل کرو گے تو) اْس سے بچ کر بھاگنے کے لیے کوئی جائے پناہ نہ پاؤ گے۔
(الکہف: 27)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ