سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر کی دوپہر کھول دیئے گئے

94

کراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی نے لائن پیک کی بہتر صورتحال کے باعث عوام کی سہولت کے پیش نظر سندھ بھر میں پیر کی دوپہر ساڑھے تین بجے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی بحال کردی گئی ترجمان ایس ایس جی سی حکام کے مطابق صوبے بھر میں بدھ کے روز تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ
mm
قاضی جاوید سینئر کامرس ریپورٹر اور کامرس تجزیہ، تفتیشی، اور تجارتی و صنعتی،معاشی تبصرہ نگار کی حیثیت سے کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔جسارت کے علاوہ نوائے وقت میں ایوان وقت ،اور ایوان کامرس بھی کرتے رہے ہیں ۔ تکبیر،چینل5اور جرءات کراچی میں بھی کامرس رپورٹر اور ریڈیو پاکستان کراچی سے بھی تجارتی،صنعتی اور معاشی تجزیہ کر تے ہیں qazijavaid61@gmail.com