سری لنکن کرکٹر کوسل مینڈس ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل 

24

گال (جسارت نیوز) سری لنکن بلے باز کوسل مینڈس نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لیے، انہوں نے یہ اعزاز جنوبی افریقا کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا۔ کوسل مینڈس یہ اعزاز حاصل کرنے والے سری لنکا کے 18 ویں کرکٹر بن گئے۔ مینڈس کو یہ اعزاز حاصل کر نے کے لئے محض 3 رنز کی ضرورت تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.