اسٹیٹ بینک نے دوٖ کریڈٹ  ریٹنگ ایجنسیوں کی تجدید کر دی 

59

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے جے سی آر وی آئی ایس اور پی اے سی آر اے کی اہل بیرونی قرضہ جاتی جانچ کے ادارے کی حیثیت سے تجدید کر دی۔ جے سی آر وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ اور دی پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ کو کیلنڈر سال 2018ء کے لیے اہل/تسلیم شدہ بیرونی قرضہ جاتی جانچ کے اداروں کی حیثیت دی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ