محبت

112

مختصر ۔ پُراثر
محبت کس سے کی جائے؟ دنیا سے؟مگر یہ رُلاتی ہے۔
پھولوں سے؟مگر یہ تو مرجھا جاتے ہیں۔
پیسے سے؟ مگر یہ تو رشتے توڑ تا ہے ۔
بلندیوں سے؟ مگر یہ تو منہ کے بل گراتی ہیں ۔
خوشی سے؟مگر یہ تو وقتی ہوتی ہے ۔
لوگوں سے؟ مگر یہ تو بے وفا ہوتے ہیں۔
تو پھر آخر محبت کس سے کی جائے؟
محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ جو اس دن بھی ساتھ نبھائیں گے جب ماں باپ بہن بھائی سب اپنی اولاد اور رشتوں کو بھول چکے ہوں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ