معین خان بیٹے کی پی ایس ایل میں شمولیت کی حمایت میں سامنے آگئے

108

سابق کپتان معین خان پی ایس ایل ٹیم میں شمولیت پر ہونے وا لی تنقید پر بیٹے کی حمایت میں سامنے آ گئے کہا کہ اعظم خان کو اپنی اہلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر پی ایس ایل کیلیے کوئٹہ گلیڈی ایئرز کی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے ۔

معین خان نے بیٹے کی پی ایس ایل ٹیم میں شمولیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان اپنی اہلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر پی ایس ایل کیلیے کوئٹہ گلیڈی ایئرز کی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے، اسے بلاوجہ سیاسی طور پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ انھوں نے کہا کہ پی سی بی کی ذمے داری ہے کہ بلوچستان کے نظر انداز کرکٹرز کو مواقع فراہم کرے۔

حصہ